Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

عدالتی کارروائی کی اطلاع ایس ایم ایس سے

 ریاض...وزارت انصا ف نے عدالتوں سے رجوع کرنے والے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعے عدالتی کارروائی سے مطلع کرنا شروع کردیا۔ االمدینہ اخبار کے مطابق وزارت انصاف کی جانب سے موبائل پر ایس ایم ایس اور اداروں و کمپنیوں اور عام افراد کو ای میل جبکہ سرکاری اداروں و محکموں کو انکے ریکارڈ شدہ اکاﺅنٹ پر عدالتی کارروائی سے مطلع کیا جانے لگا۔
 
 
 
 

شیئر: