Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

آئندہ ہفتے بارش کا امکان

جدہ....ماہر موسمیات ترکی الجمعان نے توقع ظاہر کی ہے کہ فروری کے شروع میں مملکت بھر میں بارشیں ہونگی۔ اس ہفتے کے اختتام اور اگلے ہفتے میں موسم غیر مستحکم رہیگا۔ حجاز ، وسطی ریجن، ریاض اور ربع خالی بارش کی زد میں ہونگے۔
 

شیئر: