Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

شاہد کپورکی ہیروئن کیلئے کرینہ کے نام پر غور

 بالی وڈ اداکار شاہد کپور کے ساتھ فلم ”جب وی میٹ“ کے سیکوئل میں ہیروئن کے لئے کرینہ کپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ میڈیا کے مطابق ہدایتکار امتیاز علی نے 10سال پہلے فلم”جب وی میٹ“ میں شاہد کپور اور کرینہ کپور کو ایک ساتھ کاسٹ کیا تھااور اب امتیاز علی فلم کا سیکوئل بنانے کا سوچ رہے ہیں جس میں شاہد کپور تو بطور ہیرو موجودہوں گے لیکن اب ان کے ساتھ ایک بار پھر کرینہ کپور کوہیروئن کاسٹ کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ یا باضابطہ اعلان ابھی نہیں کیا گیا ہے۔
 

شیئر: