Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

بین الاقوامی کتب میلے میں سعودی اسٹال کی مقبولیت

قاہرہ ..... قاہرہ کے بین الاقوامی کتب میلے میں سعودی اسٹال شائقین میں مقبولیت پا رہا ہے۔ 49ویں کتب میلے میں سعودی عرب نے کتابو ں کا بہت بڑا اسٹال لگایا ہے جس میں مذہبی اور ثقافتی کتابیں نمائش کیلئے رکھی گئی ہیں۔ مصری جامعات کے اساتذہ، اسکالر اور طلباءنے اسٹال دیکھ کر پسندیدگی کا اظہار کیا۔ 
 

شیئر: