Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اللیث کے شہریوں کا شکوہ مسترد

اللیث...مشرقی اللیث کے باشندوں نے واٹر ٹینکرز کے ڈرائیوروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ پینے کے پانی کے نام پر آلودہ پانی فراہم کررہے ہیں۔ مکہ مکرمہ ریجن کی کمشنریوں میں آبی خدمات کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل عبید الثقفی نے اطمینان دلایا ہے کہ جن کنوﺅں سے واٹر ٹینکرز کے ڈرائیورز پانی لے رہے ہیں ان سب کے تجزیاتی معائنے کرلئے گئے ہیں۔ سب کے سب ٹھیک ہیں اور انکا پانی پینے کے قابل ہے۔
 

شیئر: