Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

آج نیا بجلی بل آنیوالا ہے؟

ریاض ...سرکاری اداروں کے ملازمین کو نئے مالی سال 2018 ءکے پہلے ما ہ کی پہلی تنخواہ آج 28جنوری کو تقسیم کردی گئی۔ سعودی سرکاری ملازمین کو سالانہ الاﺅنس اور خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی ہدایت پر مقرر فی ملازم ایک ہزار ریال مہنگائی الاﺅنس بھی تنخواہ میں شامل ہے۔ سعودی بجلی کمپنی بھی آج ہی پہلا بجلی بل جاری کریگی۔
 

شیئر: