Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

دریائے سین میں طغیانی، پیرس پانی میں ڈوب گیا

پیرس ۔۔۔ پیرس کے درمیان سے بہنے والے دریائے سین میں طغیانی کے باعث شہر پانی میں ڈوب گیا۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، ٹرین سروس بھی معطل ہوگئی ۔ ریسکیو اہلکاروں نے دریائے سین کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ دریائے سین میں طغیانی کے باعث پیرس کے گلی کوچے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ شہر میں ٹرین سروس معطل، سڑکوں پر بھی کشتیاں چلنے لگیں۔پیرس کی مئیرنے کہاکہ ویک اینڈ تک پانی کی سطح بلند ہوتی رہے گی۔ 
اسے بھی پڑھیں:جنوبی کوریا کے ہسپتال میں آتشزدگی، 41 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

شیئر: