Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

منشیات کے غیر ملکی ملزمان کی رہائی کا امکان

ریاض ۔۔۔۔سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے سعودی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد کم کرنے کیلئے متعدد اقدامات کی منظوری دیدی۔ان کے بموجب نشہ آور اشیاء کے استعمال پر زیر حراست لئے جانے والے غیر ملکیوں کو رہا کرکے مملکت سے بیدخل کردیا جائیگا جبکہ 5برس سے جیلوں میں موجود سعودیوں اور ایسے غیر ملکی ملزمان کی حراست کو منسوخ کردیا جائیگا جو نشہ آور اشیاء کے استعمال پر حراست میں لئے گئے تھے۔ بشرطیکہ ان پر منشیات کی اسمگلنگ وغیرہ کے الزامات نہ ہوں۔

شیئر: