Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سوشل میڈیا پر السدیس کا کوئی اکاؤنٹ نہیں

مکہ مکرمہ۔۔۔۔مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف امور کی جنرل پریذیڈنسی میں تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر احمد المنصوری نے واضح کیا ہے کہ انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس کا ٹویٹر سمیت سوشل میڈیا کے کسی بھی ذریعے پر کوئی ویب سائٹ نہیں۔ المنصوری نے توجہ دلائی کہ ڈاکٹر السدیس کے نام سے سوشل میڈیا کی جن ویب سائٹس پر مختلف بیانات دیئے جارہے ہیں ان کا شیخ ڈاکٹر السدیس سے کوئی تعلق نہیں۔ جسے ان کے بیانات دیکھنے ہوں وہ www.gph.gov.saسے رجوع کرسکتے ہیں۔

شیئر: