Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

دستی بم ناکارہ بنانے والے آلے کی تیاری پر ستائش

دمام.... الشرقیہ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عبداللہ القریش نے الشرقیہ پولیس میں اسلحہ اور دھماکہ خیز اشیاءکے ادارے کے ڈائریکٹر کرنل بندر القحطانی کو دستی بم ناکارہ بنانے والا آلہ ایجاد کرنے پر اعزاز دیا۔ القریش نے آرزو ظاہر کی کہ بندر القحطانی عملی زندگی میں اسی طرح کامیابی پر کامیابی حاصل کرتے جائیں۔ انکے دیگر ساتھی بھی ان سے روشنی لیں۔
 

شیئر: