Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اول درجے کی لیباریٹریاں بند نہ کرنے کا فیصلہ

دمام....وزارت صحت نے ہیلتھ سینٹرز اور کنسلٹنٹ سینٹرز کی لیباریٹریوں کی بندش کے فیصلے پر عملد رآمد شروع کردیا۔ وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ مذکورہ اداروںکے ماتحت اول درجے کی لیباریٹرو ںپر یہ قانون نافذ نہیں ہوگا۔
 

شیئر: