Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

عبایہ پوش سعودی لڑکی فٹبال کی ماہر نکلی

 ریاض ... عبایہ پوش سعودی لڑکی نے فنکارانہ انداز میں فٹبال کھیل کر سوشل میڈیا کے صارفین کو حیرت و استعجاب کے عالم میں ڈال دیا۔ سوشل میڈیا پر اس کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ مقامی شہریو ںنے اسپورٹس اتھارٹی سے اسے زنانہ ٹیموں میں شامل کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔

وڈیو دیکھنےکے لئے کلک کریں

 
 

شیئر: