Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

”پدماوت“کی اسپیشل اسکریننگ

بالی وڈ کی متنازعہ ترین فلم ' پدماوت' کی اسپیشل اسکریننگ ہوئی ۔فلم خصوصی طور پر ہندوستانی میڈیا نمائندوں کو دکھائی گئی۔ اسپیشل اسکریننگ میں فلم کی مین کاسٹ سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی اور فلمی کرداروں کو بہترین اداکاری پر داد دی۔اسپیشل اسکریننگ کے تحت پدماوت دیکھنے والے افراد نے فلم کو ایک بہترین فلم قراردیا۔انہوں نے تصدیق کی ہے فلم میں کوئی متنازع سین موجود نہیں۔نہ ہی فلم میں تاریخی حقائق کو مسخ کیاگیاہے۔
 

شیئر: