Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سنجے کی زندگی پر فلم”سنجو“ مکمل

بالی وڈ کے 'سنجو بابا' کی حقیقی زندگی پر مبنی فلم پایہ تکمیل کو پہنچ گئی ۔ ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی ' سنجو' کی شوٹنگ مکمل ہونے کا باقاعدہ اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیا گیاہے۔ فلم میں سنجے دت کا کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور نے شوٹنگ مکمل کرنے کی خبر دی ۔ اس میں سونم کپور سنجے کی دوست ، دیا مرزا سنجے کی اہلیہ جبکہ منیشا کوئرالہ اور پریش راول سنجے کے والدین کا کردارا دا کر رہے ہیں۔ ”سنجو“ 29 جون کو ریلیز کی جائے گی۔ 
 

شیئر: