Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

قطر اور اسرائیل میں گہرا یارانہ

ریاض ... خفیہ رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ قطر ، امریکہ میں یہودی لابی اوراسرائیلی لابی سے گہرے تعلقات استوار کئے ہوئے ہے۔ عبرانی جریدے ہارٹس نے تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ درشوفیتس نے چند روز قبل امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی کی نجی دعوت پر قطر کا خصوصی دورہ کیا۔ انہوں نے امریکہ میں فیصلہ ساز حلقوں کے سامنے قطر کی تصویر بہتر شکل میں پیش کرنے کی تفصیلات طے کیں۔
 

شیئر: