Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

نرخناموں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوگا، بحرین حکومت

منامہ: بحرینی حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ آنے والے عرصے کے دوران نرخناموں میں کسی بھی قسم کااضافہ نہیں ہوگا۔ بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی کے حکم پر تمام اشیاءکے پرانے نرخ برقرار رہیں گے۔ حکومت اور پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی تمام اشیاءکے نئے نرخنامے مقرر کرنے سے پہلے متاثر ہونے والے شہریوں کے لئے زرتلافی کے ضابطے تیار کرے گی۔ مشترکہ کمیٹی کا کام ختم ہونے تک اشیائے صرف سمیت پٹرول کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔
بحرین کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: