Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
جمعہ ، 04 جولائی ، 2025 | Friday , July   04, 2025
تازہ ترین

علی صالح کا بھائی سرکاری فوج میں شامل

ریاض... یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کے بھائی یمن کی سرکاری افواج میں شامل ہوگئے۔ میجر جنرل علی صالح عفاش الحمیری نے ریاض پہنچ کر یمنی صدر عبدربہ منصور ہادی سے انکے نائب علی محسن الاحمر کی موجودگی میں ملاقات کی اور سرکاری افواج میں شمولیت کا اعلان کیا۔ یمنی صدر نے خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم مختلف حالات میں سرکاری فوج کی حمایت سے متعلق آپ کی تائید و حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
 
 

شیئر: