Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سیسی دوبارہ صدارتی امیدوار

قاہرہ ....مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے مارچ 2018ءمیں ہونے والے صدارتی انتخابات میں خود کو ایکبار پھر نامزد کردیا۔ مصری ذرائع ابلاغ سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ صدر سیسی کا کہناہے کہ میں نے ذمہ داری کو ایمانداری سے نبھایا۔ آپ لوگوں نے اپنے عزم و ارادے سے مجھے اس کی ذمہ داری تفویض کی تھی۔ اللہ تعالیٰ سے امید کرتا ہوں کہ وہ عظیم مصری عوام کے لئے اخلاص اور ایمانداری سے کی جانے والی میری کوششوں کو قبول فرمائے۔

شیئر: