Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

افغانستان:سٹرک کنارے بم دھماکہ ، 12 ہلاک

 کابل ..... افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں 12 عام شہری ہلاک ہو گئے ۔ افغان صوبائی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ مغربی صوبہ ہرات کے ضلع گیولران میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں12شہری جاں بحق جبکہ13 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال داخل کر دیا گیا ۔ فوری طور پر کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

شیئر: