Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

آسٹریلیا میں ٹرین حادثہ، 16افراد زخمی

سڈنی .... آسٹریلیا کی ریاست نیوساﺅتھ ویلز میں ٹرین حادثہ کے باعث 16 افراد زخمی ہو گئے ۔آسٹریلین ٹرانسپورٹ انتظامیہ کے مطابق ریاست نیو ساﺅتھ ویلز میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ٹرمینس ریلوے اسٹیشن پر ایک ٹرین ریلوے بفر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 16 افراد زخمی ہوئے ہیں تاہم حکام کے مطابق 2 ہیلی کاپٹرز سمیت15 ایمبولینس جائے حادثہ پر روانہ کی گئی تھیں۔

شیئر: