Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

تجارتی مرکز لوٹنے والے گرفتار

ریاض .... جنوبی ریاض کے تجارتی مرکز میں لوٹ مار کرنے والوں کو سی سی کیمروں نے شناخت کرادیا۔ سیکیورٹی فورس نے سی سی کیمروں کی مدد سے حملہ آوروں کی شناخت کرکے تعاقب کیا اور بالاخر انہیں گرفتار کرلیا۔ واردات ریاض کے الشفا محلے میں کی گئی تھی۔ واردات کرنے والے جائے وقوعہ سے فرارہوکر دیراب روڈ پر واقع نیشنل گارڈز کے کیمپس میں گھس گئے تھے۔

شیئر: