Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کاجول 'گلوکارہ' کے روپ میں

بالی وڈاداکارہ کاجول کو نئی فلم میں کاسٹ کرنے کی اطلاعات ہیںجس میںوہ ایک منفرد کردار ادا کریں گی۔ کاجول نئی فلم میں گلوکارہ کے روپ میں دکھائی دیں گی ۔ کاجول کی اس فلم کا نام ”ایلا“ بتایا جا رہا ہے ۔اسکی پروڈکشن،اداکارہ کاجول کے شوہر اجے دیوگن کریںگے ۔ ”ایلا“ کی شوٹنگ کاآغاز جلد ہوگا۔کاجول نئی فلموں دل والے اور وی آئی پی سے لمبے عرصے کے بعد بالی وڈ میںواپس لوٹی ہیں۔
 

شیئر: