Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

پدما وت کے گیت میں تبدیلی

بالی وڈ کی سب سے زیادہ متازعہ فلم پدماوت، کے نام میں تبدیلی کے بعد اب اس کے مشہور گیت گھومر میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ انتہاپسندوں نے گیت گھومر میں دیپیکا پڈوکون کے رانی پدمنی کے روپ میں لباس پر تنقید کی گئی تھی۔اب فلم کی ٹیم کی جانب سے”گھومر“کا نیا گیت جاری کردیا گیا ہے جس میں دیپیکا پڈوکون کا لباس مکمل ہے، گانے میں یہ تبدیلی گرافکس اور اسپیشل ایفیکٹس کے ذریعے کی گئی ہے۔حال ہی میں فلم کے نئے ڈائیلاگ پروموز بھی جاری کئے جاچکے ہیں۔یہفلم 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔
 
 

شیئر: