Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

یمن: حوثیوں نے لڑائی میں شرکت کے وعدے پر قیدیوں کو رہا کر دیا

صنعا ..... یمن میں سرکاری فوج کےخلاف مسلح بغاوت کرنے والی حوثی ملیشیا کے سیکڑوں جنگجو سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فوج کے فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں کام آگئے ہیں اور اب اس نے تعلیمی اداروں سے طلبہ کی بھرتی کے بعد جیلوں میں قید افراد کو محاذِ جنگ پر جانے کے وعدے پر فرار کرانا شروع کردیا ہے۔

شیئر: