Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ترکی میں سیاحوں کی بس کو حادثہ، 11 افراد ہلاک

انقرہ .... ترکی کے وسطی صوبے میں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم 11افراد کی موت واقع ہو گئی۔حادثے کی وجہ ڈرائیور کا بس پر عدم کنٹرول بتایا گیا ہے۔ بس بے قابو ہو کر سڑک کنارے بڑے بڑے درختوں سے ٹکراتی چلی گئی۔ پولیس نے بس کے ڈرائیور کو غفلت برتنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
 
 

شیئر: