Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

نائجیریا میں اغوا 4غیر ملکی رہا

ابوجہ.... افریقی ملک نائجیریا میں اغوا کئے جانے والے2 امریکی اور2 کینیڈین شہریوں کو رہا کر دیا گیا ۔ادھر امریکی وزارت خارجہ نے رہائی پر نائیجرین حکومت کا شکریہ اداکیا ہے اورشہریوں کی بحفاظت واپسی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ چاروں غیر ملکیوں کو بدھ کے روز شمالی ریاست کادونا سے نا معلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔ کادونا کی پولیس کے مطابق مغویوں کو رہا کرایا گیا۔ نائجیریا کے اس حصے میں اغوا برائے تاوان کی وارداتیں عام ہیں۔

شیئر: