Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

اکشے اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں،سونم کپور

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا کہ اداکار اکشے کمار اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ سے بہت ڈرتے ہیں ۔ سونم کپور نے کہا کہ اداکار اکشے کمار جہاں بطور پروڈیوسر اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ کی فلمسازی کو سراہتے ہیں وہیں ان سے ڈرتے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹوئنکل نے فلم “پیڈ مین ” کے سیٹ پر ہدایتکار آر بلکی کی جانب سے کئے گئے فیصلوں میں کبھی مداخلت نہیں کی۔سونم کپور “پیڈ مین ” میں اداکار اکشے کمارکے ساتھ دکھائی دیں گی۔
 

شیئر: