Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

سوناکشی' تھائی لینڈمیں

بالی وڈاداکارہ سوناکشی سنہا ان دنوں تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ سوناکشی نے تھائی لینڈ کے مختلف مقامات پرکھینچی گئی اپنی تصاویر کو سماجی رابطہ اکاﺅنٹس پر مداحوں کیلئے شیئر کیا ہے ۔حال ہی میں سوناکشی نے فلم ' ہیپی بھاگ جائیگی 2' کی شوٹنگ مکمل کی ہے اس فلم میں وہ ڈیانا پنٹی کےساتھ کام کررہی ہیں۔
 
 

شیئر: