Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ارجن اور پرینیتی کی فلم کیلئے شوٹنگ مکمل

بالی وڈ اداکاروں ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا کی نئی فلم ' سندیپ،پنکی فرار' کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے۔یہ اطلاع ارجن کپور نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر دی ہے ۔ انہوںنے فلم میں کام کرنے کو اپنے لئے بہترین قراردیاہے فلم میں ارجن کپور ایک پولیس افسر جبکہ پرینیتی چوپڑا ایک بزنس وومن کے روپ میں سامنے آئیں گی۔یہ فلم 3 اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: