Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

زینب قتل کیس، خاکے سے مشابہت رکھنے والا گرفتار

قصور.... پولیس نے زینب قتل کیس میں خاکے سے مشابہت رکھنے والا شخص گرفتار کرلیا۔ اسکے موبائل فون کی لوکیشن قصور کی ہے۔اسکا اب ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جارہا ہے۔ مشکوک شخص کو قصور پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ لاہور پولیس اس کیس میں مکمل معاونت کریگی۔
 
 

شیئر: