Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

طاہر القادری کے اجلاس کی تیاریاں

لاہور .... لاہور میں سیاسی محاذ گرم ہوچکا ہے اور اجازت نہ ملنے کے باوجود کنٹینر اور کرسیاں لگادی گئی ہیں۔ ایک کنٹینر اور ایک ہی اسٹیج کا نعرہ طاہر القادری نے پہلے ہی لگادیا ہے۔ متحدہ نے کل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پی ایس پی نے شرکت پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ پیپلز پارٹی ذرائع کا کہناہے کہ کل زرداری اور عمران خان الگ الگ خطاب کرینگے ۔ مال روڈ کے تمام تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔ تاجروں کا کہناہے کہ اس محاذ آرائی سے کاروبار کو نقصان ہوگا ۔

شیئر: