Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

احتجاج چوروں کیخلاف ہے، شیخ رشید

اسلام آباد....عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج کا احتجاج ان لوگوں کے خلاف ہے جنہوں نے اپنے داماد کو 9،9 ارب روپے کابینہ سے دلوائے۔ یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ انہیں ملک میں چوری کا حق ہے۔ یہ لوگ غیر ملکی ایجنڈے پر پاک فوج کی تذلیل کررہے ہیں۔ ان کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔
 

شیئر: