Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

دھرنے والے ناکام ہونگے، مریم نواز

لاہور .... سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ دھرنے والے پھر اکٹھے ہورہے ہیں پہلے بھی ناکام ہوئے اب بھی ہونگے۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور عمران خان اکھٹے نہیں ہونگے تو پتہ کیسے چلے گا کہ سازشی کون ہے؟ زینب کے حوالے سے مریم نواز نے کہا کہ دعا ہے زینب کا قاتل جلد پکڑا جائے اور اسے سخت سزا ملے۔
 

شیئر: