Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

انتخابی فہرستوں پر نظرثانی شروع

اسلام آباد.... الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018ءکی تیاری کیلئے انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی شروع کردی۔ نئے ووٹرز کی رجسٹریشن گھر گھر تصدیقی مہم کے بعد شروع ہوگی۔ پہلے مرحلے میں 7307000افراد کا نئے ووٹرز کے طور پر اندراج کیا جائیگا۔

شیئر: