Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

اسی سال برسراقتدار آئینگے، عمران

لاہور.... پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ہماری جماعت اس سال اقتدار میں آئیگی اور بڑے ڈاکوﺅں کا احتساب کریگی۔ کرک یونیورسٹی سے خطاب میںانہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک میں تعلیم کو ترجیح نہیں دی گئی، بڑے لٹیروں سے جو پیسہ ملک میں واپس لائیں گے اس کو تعلیم پر لگائیں گے۔
 

شیئر: