Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بلقرن میں ٹونٹی سے پانی نکلتے ہی جمنے لگا

بلقرن ...بلقرن کمشنری کی بیشتر تحصیلوں میں درجہ حرارت انتہائی کم ہوگیا ہے۔ خصوصاً صبح سویرے یہاں شدید سردی سے لوگوں کی حالت غیر ہونے لگی۔ مقامی شہری محمد القرنی نے ٹونٹی سے نکلتے ہوئے پانی کو برف کی شکل اختیار کرتے ہوئے دکھایا ۔اس نے اسکی وڈیو تیار کرکے سوشل میڈیا پر جاری کردی۔
 
 
 

شیئر: