Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

حرمین ٹرین چلانے کیلئے اسپینیوں کی خدمات

ریاض .... اسپین کے ایک جریدے اے بی ٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اسپین کی کمپنی کو حرمین ٹرین چلانے کا ٹھیکہ مل گیا ہے۔ اسپین کے 8ٹیکنیشن حرمین ٹرین چلانے میں سعودی ڈرائیوروں کی مدد کرینگے۔ یہ لوگ 10سعودی ڈرائیور تیار کرینگے۔ اسپین کی ایک کمپنی 15مارچ تک ہفتے میں آمد ورفت کے 4تجربے کریگی۔ اسکے بعد ہی یہ ٹرین کمرشل بنیادوں پرشروع کی جاسکے گی۔
 

شیئر: