Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

خاتون وکیل کیساتھ چھیڑ خانی کی تردید

ریاض ....سعودی بار ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ وکیل کے چیمبر میں زیر تربیت خاتون وکیل کے ساتھ کسی قسم کی کوئی چھیڑ خانی نہیں ہوئی۔ اس حوالے سے اس کے برعکس کئے جانے والے دعوے سراسر غلط ہیں۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہمارے یہاں وکیل کے خلاف چھیڑ خانی کی کوئی شکایت درج نہیں کرائی گئی۔ بار ایسوسی ایشن نے ٹویٹر کے اکاﺅنٹ پر اعلان کیا ہے کہ اگر کسی شخص یا خاتون کو کسی طرح کی کوئی شکایت ہو تو وہ آن لائن رپورٹ کرسکتی ہے۔ تمام امور صیغہ راز میں رکھے جائیں گے۔

شیئر: