Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

طائف میں میڈیکل کمپلیکس سربمہر

ریاض .... سعودی وزارت صحت نے طائف میں طبی عملے کی کمی اور سلامتی انتظامات ناقص ہونے پر میڈیکل کمپلیکس سربمہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میڈیکل کمپلیکس میں زچہ بچہ کلینک حفظان صحت کے بنیادی ضوابط سے بھی عاری پایا گیا تھا۔

شیئر: