Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی عرب اور امارات کا ایئر شو

ریاض .... سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ہوابازوں نے جہازوں کے ذریعہ آسمان کو گزشتہ روز قوس و قزح کے رنگوں سے بھر دیا۔ائیر شو میں وسیع میدان میں جنگی ہیلی کاپٹر کے علاوہ ریسکیو ہیلی کاپٹر شامل تھے اس موقعہ پر معروف جنگی اپاچی ہیلی کاپٹر خاص توجہ کا مرکز بنا رہا جس کو دیکھنے والوں میں بچوں بڑوں اور خواتین نے بھرپور دلچسپی لی۔

شیئر: