Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ساجد کے سشانت سنگھ سے رابطے تیز

بالی وڈ پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنی نئی فلم کے لئے سشانت سنگھ راجپوت سے رابطے تیز کر لئے۔ میڈیا کے مطابق ساجد ان دنوں اپنی نئی فلم پر کام کر رہے ہیں ۔ان کا خیال ہے کہ ان کی فلم کے لئے سوشانت سنگھ راجپوت سے بہتر کوئی نہیں ہو سکتا۔ اس لئے انہوں نے سشانت سے رابطے کئے ہیںجبکہ سشانت ان دنوں ابھیشیک کپور کی فلم ”کیدار ناتھ “ اور کرن جوہر کی فلم”ڈرائیو“ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: