Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

بلوچستان:65کے ایوان میں 50سے زائد غیرحاضر

کوئٹہ ...بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے شروع ہوچکا ہے۔ اسپیکر راحیلہ درانی نے صدارت کی۔ 65کے ایوان میں 50 سے زائد ارکان غیر حاضر رہے۔

شیئر: