Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

کراچی میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات بڑھ گئے

کراچی....کراچی میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ گزشتہ سال 36افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ ریبیز فری کراچی کی افتتاحی تقریب میں ایک ڈاکٹر نے کہا کہ صرف ایک اسپتال میں یومیہ 50کیس آتے ہیں۔ ان لوگوں کو کتوں نے کاٹا ہوتا ہے۔ جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ کراچی کی کوئی گلی ایسی نہیں جہاں گندگی کے ڈھیر پر آوارہ کتوں کی بہتات نہ ہو۔

شیئر: