Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

”دی وینشنگ آف سڈنی ہال “ کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم ”دی وینشنگ آف سڈنی ہال“کا ٹریلر ریلیز کردیاگیا۔یہ ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جسے غیر متوقع کامیابی مل جاتی ہے۔ وہ ایک عنوان پر ناول لکھ کردنیا بھر میں شہرت حاصل کرلیتا ہے ۔اسے ایک عجیب و غریب صورتحال کا سامنا اس وقت کرنا پڑتاہے جب وہ دنیا سے غائب ہوجاتاہے۔ یہ ہالی وڈ کی متجسس اور پراسرار کہانی ہے۔یہ فلم مارچ میں ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: