Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

بلیک بیری کی ون برونز ایڈیشن متعارف کروا دیا گیا

بلیک بیری کمپنی کی جانب سے کی ون اسمارٹ فون کو برونز رنگ کے ایڈیشن میں متعارف کروا دیا گیا ہے۔اسمارٹ فون میں 4.5 انچ ڈسپلے ، کی بورڈ ، قالکوم اسنیپ ڈریگن 625 پروسیسر ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج دیا گیا ہے۔ فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ اور 12 میگا پکسل کا بیک کیمرہ شامل کیا گیا ہے۔فون اینڈرائیڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرتا ہے تاہم جلد ہی اسے اینڈرائیڈ اوریو پر اپ گریڈ کر دیا جائے گا۔اسمارٹ فون کی بیٹری 3505 ملی ایمپئر آورز کی ہے۔ فون کی قیمت 500 ڈالر ہے اور اسے فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

شیئر: