Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

بلیک بیری موشن کے پری آرڈرز شروع

بلیک بیری نے اپنے فل ٹچ اسکرین اسمارٹ فون بلیک بیری موشن کی پری آرڈرز لینا شروع کر دیئے ہیں۔فون کو سب سے پہلے متحدہ عرب امارات میں پری آرڈرز کے لئے پیش کیا گیا ہے اور اسکی ابتدائی قیمت 460 ڈالر ہے۔ مڈال ایسٹ کے بعد فون کو یورپ میں پری آرڈرز کے لئے پیش کیا جائے گا جہاں اسکی قیمت 499 یورو ہونے کا امکان ہے۔ مارکیٹ مین یہ فون 22 اکتوبر سے دستیاب ہو گا۔ فون فی الحال صرف سیاہ رنگ مین پیش کیا جا رہا ہے اور پری آرڈر کے ساتھ دو اور3 سال کی وارنٹی بھی دی جا رہی ہے۔
 

شیئر: