Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ایک بیرل تیل کی قیمت 70ڈالر سے بڑھ گئی

لندن ۔۔۔۔3برس میں پہلی مرتبہ ایک بیرل پٹرول کی قیمت 70ڈالر سے تجاوز کرگئی۔ یہ اضافہ ایسے وقت سامنے آیا جبکہ دسمبر سے ابتک خام پٹرول کی مقدار میں 13فیصد اضافے کی باتیں کی جارہی ہیں۔

شیئر: