Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ٹیکسی ڈرائیور اور ویلیو ایڈیڈ ٹیکس

ریاض۔۔۔۔محکمہ زکاۃ و آمدنی نے واضح کیا ہے کہ ویلیو ایڈیڈ ٹیکس میں رجسٹرڈ ٹیکسی ڈرائیور ٹیکس بل جاری کرنے کا پابند ہے البتہ اگر ویلیو ایڈیڈ ٹیکس میں اس کا رجسٹریشن نہیں یا وہ ایسے شخص کے ماتحت نہیں جس نے رجسٹریشن نہ کرائی ہو تو وہ سواریوں سے ویلیوایڈ ڈ ٹیکس لینے کا مجاز ہے اور نہ ہی بل جاری کرنے کا پابند ہوگا۔ محکمہ نے توجہ دلائی ہے کہ ٹیکسی سروس ویلیو ایڈیڈ ٹیکس میں شامل ہے بشرطیکہ کمپنی کی مجموعی آمدنی ویلیو ایڈیڈ ٹیکس کیلئے اندراج مطلوبہ حد تک پہنچی ہوئی ہو۔

شیئر: