Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

نجران پر بیلسٹک میزائل حملہ ناکام

نجران ۔۔۔۔سعودی فضائیہ نے یمن سے نجران کی آبادی پر داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو نشانے پر پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں تباہ کردیا۔میزائل سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

شیئر: