Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

حصص کیلئے آرامکو نے مختصر فہرست جاری کردی

ریاض۔۔۔۔باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے آرامکو کے حصص کے اندراج کیلئے نیویارک ، لندن اور ہانگ کانگ کی مختصر فہرست تیار کرلی۔ ان تینوں میں سے کسی ایک یا دویا تینوں کو حصص کے اندراج کیلئے اختیار کیا جاسکے گا۔ یہ کام 2018ء کے اواخر میں انجام دیا جائیگا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹوکیو ، سنگاپور اور ٹورنٹو کو انتخاب سے خارج کردیا گیا۔

شیئر: